نیشنز ہیومن رائٹس ورلڈ آرگنائزیشن کی فلاحی، خود کفالت اور روزگار اسکیم


نیشنز ہیومن رائٹس ورلڈ آرگنائزیشن
فلاحی، خود کفالت اور روزگار اسکیم

نیشنز ہیومن رائٹس ورلڈ آرگنائزیشن کی جانب سے ایک جامع اور انسان دوست اسکیم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد غریب، بے روزگار اور مستحق افراد کی عملی مدد کے ساتھ ساتھ صاحبِ استطاعت افراد کو صدقۂ جاریہ اور ایصالِ ثواب کا موقع فراہم کرنا ہے۔
—

🔹

اسکیم کی بنیادی ساخت

1. اس اسکیم میں شامل ہر فرد 1000 روپے ماہانہ فلاحی فنڈ میں جمع کروائے گا۔

2. ہر مہینے مکمل شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ایک فرد کو منتخب کیا جائے گا۔

3. منتخب فرد کو 5,00,000 روپے (پانچ لاکھ روپے) کی رقم ویزہ کے لیے فراہم کی جائے گی۔
—

🔹

بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے

نیشنز ہیومن رائٹس ورلڈ آرگنائزیشن منتخب فرد کو درج ذیل سہولیات فراہم کرے گی:

✔

اتھینٹک (Authentic) ورک ویزا

✔

بیرونِ ملک جانے کا ٹکٹ

✔

پروٹیکٹر کی مکمل کارروائی

✔

ویزا کے مطابق باقاعدہ روزگار

✔

بیرونِ ملک پہنچنے پر رہائش اور رہنمائی

✔

ابتدائی اخراجات میں تعاون

✔

تمام امور قانونی، شفاف اور ذمہ داری کے ساتھ

🔹

بیرونِ ملک جا کر منتخب فرد:

50,000 روپے ماہانہ قسطوں میں

مکمل 5,00,000 روپے واپس کرے گا

یہ رقم دوبارہ اسی فلاحی فنڈ میں شامل ہو گی۔
—

🔹

ایصالِ ثواب اور فلاحی شرکت (بغیر ضرورت والے افراد)

وہ افراد بھی اس اسکیم میں شامل ہو سکتے ہیں:

✔

جنہیں خود کسی مالی مدد کی ضرورت نہیں

✔

جو اپنا 1000 روپے ماہانہ:

اپنی والدہ، والد (مرحوم)

یا کسی عزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے

یا کسی مستحق کی مدد کے لیے دینا چاہتے ہوں

🔹

یہ رقم:
انسانی خدمت اور فلاح کے طور پر شامل کی جائے گی

🔹

جب ایسے شریک افراد کی جمع شدہ رقم:
5,00,000 روپے مکمل ہو جائے گی
تو وہ:
50,000 روپے ماہانہ کے حساب سے
اپنی جمع شدہ رقم واپس لے سکیں گے
(بغیر کسی نقصان کے)
—

🔹

اسکیم کے بنیادی اصول

✔

کوئی سود نہیں

✔

کوئی فراڈ نہیں

✔

مکمل شفافیت

✔

انسانی ہمدردی پر مبنی نظام

✔

ایک فرد کی مدد، کئی خاندانوں کی بہتری
—

📞

رابطہ برائے طاہرہ اعجاز
+92 314 5555983
نیشنز ہیومن رائٹس ورلڈ آرگنائزیشن

← RETURN TO HOME PORTAL